اشتعال انگیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جوش دلانے والا، غصے میں لانے والا، جذبات کو ابھارنے والا (کام یا بات)۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - جوش دلانے والا، غصے میں لانے والا، جذبات کو ابھارنے والا (کام یا بات)۔